Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

شعر سنانے پر وزیراعظم کو تاجر پر غصہ آگیا!

By Akhtar Rasool
ستمبر 17, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے دوران  ایک بزنس مین خالد امین کی بات پر غصہ ہو گئے

تفصیلات کے مطابق بزنس مین نے وزیرِاعظم کو مخاطب کرکے کہا ”عمران صاحب! جب آپ کنٹینر پر تھے، تو بہت زبر دست تھے، لیکن اب تو آپ قیدی ہیں، معلوم نہیں کن کے چکروں میں آگئے؟ بہرحال یہ شعر آپ کے لیے ہے، ‘اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو’.“

شعر سنانے پر وزیر اعظم نے انہیں فوری ٹوک دیا اور کہا کہ بزنس کی بات کریں، شعر و شاعری بعد میں ہوگی

جب اس معاملے پر رائے لینے کے لئے خالد امین سے رابطہ کیا گیا تو ان کا ٹیلی فون مسلسل بند جارہا تھا.

Tags:

Business Crisis PakistanDoshamabyHandsome PMImran KhanPTI GovernmentTajikistanتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کیلکولیٹر والے اسد عمر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کیا کہتے ہیں؟

Next

خون اور پسینے سے بنا ’آسمانی کنکریٹ‘ اور مریخ پر انسانی بستیاں!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme