عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی
پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد گذشتہ روز پاکستان پہنچ گئے ہیں، وہ کئی ماہ سے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم تھے گزشت روز شام لاہور پہنچنے سے قبل وہ لندن سے دبئی گئے تھے، جہاں سے وہ اپنے صاحبزادے علی خان…
کہاں کمزوری تھی، کیا غلطی ہوئی؟ زُلفی بخاری اپنے دورِ حکومت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں اپنے دور حکومت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ’ان کی حکومت کی سب سے بڑی غلطی ٹیم کا درست انتخاب نہ کرنا تھا۔‘ انہوں نے کہا ’احتساب…
گورنر پنجاب عہدے سے برطرف، وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا
کراچی – وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے اس بات کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات و قانون فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کیا وفاقی وزیر اطلاعات و قانون نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہا ہے…
امریکا نے پاکستان کو حکومت کی تبدیلی کی واضح دھمکی دی، تردید سراسر جھوٹ ہے. شیریں مزاری
اسلام آباد – وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کو حکومت کی تبدیلی کی واضح دھمکی دی گئی ہے ٹوئٹر پر اپنے ایک وڈیو بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما نے کہا کہ آج کل یہ بہت کہا…
صرف ساڑھے تین سال
جب آپ ڈال ڈال بیٹھنے والے موقع پرست الیکٹ ایبلز کی بنیادوں پر اپنا اقتدار کا سنگھاسن کھڑا کریں گے، تو پھر مشکل وقت میں ایسا ہی ہوگا، جیسا ہورہا ہے! وزیراعظم کو جن تینتیس عدد مشکوک ارکان قومی اسمبلی کی فہرست دی گئی ہے، اس میں عامر لیاقت حسین سے لے کر راجہ…
وزیراعظم سو فیصد مشکل میں ہیں، چوہدری پرویز الٰہی. ”کیا جی کا جانا ٹھہر گیا ہے؟“
اسلام آباد – حکومتی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے تازہ انٹرویو کے بعد سیاسی صورتحال کی دھند چھٹنے لگی ہے اور تجزیہ نگار ان کے اس انٹرویو کے بعد وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم…
پیٹرولیم مصنوعات کی کم درآمد: پاکستان میں ڈیزل بحران کا خدشہ!
اسلام آباد – پاکستان میں تیل کمپنیوں کی جانب سے موجودہ سال کے آغاز سے ڈیزل کی کم درآمد کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ملک میں کام کرنے والی تیل کمپنیوں نے رواں برس جنوری سے اب تک، ان تخمینوں سے کم ڈیزل درآمد کیا ہے، جو حکومت کی جانب سے ایک کمیٹی…
ممبران کو ہمارے جلسے میں سے گزر کر کو تحریک عدم کی ووٹنگ لیے جانا پڑے گا اور اسی مجمع سے واپسی ہوگی!
اسلام آباد – وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد واپس لے لینی چاہیے بدلے میں دیکھتے ہیں کہ انہیں کیا دیا جاسکتا ہے جلد انتخابات سمیت متعدد معاملات پر بات چیت ہوسکتی ہے انہوں نے کہا کہ ممبران کو ہمارے…