Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

اشرف غنی نے فیسبک پر طالبان کی حمایت میں پوسٹ کرکے ڈلیٹ کردی

By Akhtar Rasool
ستمبر 28, 2021 1 Min Read
0

ابو ظہبی : سابق افغان صدر اشرف غنی نے فیسبک پر پہلے ایک پوسٹ میں عالمی برادری سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے اور ساتھ دینے کا مشورہ دیا، لیکن اس کے بعد فوری طور پر پوسٹ کو ڈلیٹ کر دیا

یاد رہے کہ سابق صدر اشرف غنی طالبان کے افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد کابل سے فرار ہو کر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے تھے اور اپنے فرار ہونے کی وجہ خون ریزی سے بچنا بتایا تھا

آج اشرف غنی نے اپنے فیسبک پر ایک پوسٹ کی گئی تھی، جس میں انہوں نے عالمی برادری سے افغان طالبان کی حمایت اور افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کی درخواست کی گئی تھی

اس پوسٹ کے کچھ ہی دیر بعد سابق صدر اشرف غنی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وضاحت کی کہ ان کا فیسبک اکاؤنٹ ہیک کیا گیا ہے اور اب اس اکاؤنٹ سے ہونے والی کسی پوسٹ سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے.

Tags:

AfghanistanAshraf GhaniTaliban
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اونٹ اور لاما کی اینٹی باڈیز سے کورونا وائرس ختم کیا جاسکتا ہے، تحقیق

Next

ایران، سعودی عرب کے درمیان ابراہیم رئیسی کے تقرر کے بعد پہلا رابطہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme