Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

چھ اضلاع کے ڈائریکٹرز ایجوکیشن فارغ کر دیے گئے

By Akhtar Rasool
ستمبر 29, 2021 1 Min Read
0

کراچی : محکمہ بلدیات نے کراچی کے چھ اضلاع کے ڈائریکٹرز ایجوکیشن کو انتظامی بنیاد پر فوری طور پر عہدوں سے فارغ کردیا ہے جس کا سیکرٹری بلدیات نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

نوٹیفکیشن کے مطابق کیماڑی ضلع سے ڈائریکٹر ایجوکیشن عبدالخالق، کورنگی سے مشاہد انور، غربی سے عبدالغنی جتوئی، وسطی سے محمد اسلم، شرقی سے شیر علی اور ضلع جنوبی سے وزیر علی کو ڈائریکٹر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے

نوٹیفکیشن میں تمام ڈپٹی ڈائریکٹرز اور پے شیٹ کلرکس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سروس پروفائل /دستاویزات رکارڈ کے ہمراہ ڈائریکٹر Ill سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کے سامنے پانچ دنوں میں پیش ہوں.

Tags:

Deputy Director EducationKarachiSindh Education
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نوری آباد حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا

Next

بھارت کو 2 اکتوبر تک ہندو ریاست نہ قرار دیا تو جل سمادھی ہوگی، انتہا پسند جماعت کی دھمکی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme