Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

کراچی کے لینڈ مافیا کی دیدہ دلیری، اسلام آباد ہائی کورٹ کا جعلی عدالتی آرڈر بنا ڈالا

By Akhtar Rasool
ستمبر 30, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : کراچی کے مبینہ لینڈ مافیا کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا جعلی عدالتی آرڈر بنانے کا انکشاف ہوا ہے

کراچی کے لینڈ مافیا کی دیدہ دلیری کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق لینڈ مافیا اسلام آباد ہائی کورٹ کا جعلی عدالتی آرڈر بناڈالا، جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے رجسٹرار ہائی کورٹ کو انکوائری کا حکم دے دیا ہے اور نیب سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے

عدالت نے نیب سے سوال کیا کہ جعلی فیصلے کی کاپی نیب کو پیش کی گئی؟ کس نے پیش کی اور فائدہ اٹھانے والا کون ہے

نیب کی طرف سے ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مبینہ جعلی عدالتی آرڈر بنانے والا اقبال احمد کراچی کا مشہور لینڈ مافیا ہے، مارچ میں ہائی کورٹ نے درخواست نمٹائی، اگست کا جعلی فیصلہ بنایا گیا، بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے موسیٰ حاجی عمر نے زمین غیرقانونی طور پر الاٹ کروائی، موسیٰ حاجی عمر کو 18 ایکڑ سے زائد زمین 99 سال کی لیز پر الاٹ کی گئی، سندھ حکومت نے 2000 میں الاٹمنٹس منسوخ کر دیں، جب کہ  موسیٰ عمر 2001 میں فوت ہوا

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لینڈ مافیا پرویز رئیس صدیقی پاور آف اٹارنی کی بنیاد پر زمین کا دعویٰ کرتا رہا، اقبال احمد لینڈ مافیا پرویز رئیس صدیقی کے وصیت نامے کی بنیاد پر زمین کا دعویدار ہے، سندھ ہائی کورٹ لینڈ مافیا اقبال احمد کی درخواست مسترد کر چکی ہے.

Tags:

CounterfeitingFake OrderIslamabad High CourtKarachiKarachi LandsLand Mafia
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک میں مہنگائی کی لہر عارضی ہے، جلد کمی آئے گی، وزیراعظم

Next

سانحہ مہران ٹاؤن: ڈپٹی کمشنر اور جنرل مینیجر کے الیکٹرک کو ملزم نامزد کرنے کا حکم

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme