Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

سانحہ مہران ٹاؤن: ڈپٹی کمشنر اور جنرل مینیجر کے الیکٹرک کو ملزم نامزد کرنے کا حکم

By Akhtar Rasool
ستمبر 30, 2021 1 Min Read
0

کراچی : عدالت نے سانحہ مہران ٹاؤن میں ڈپٹی کمشنر کورنگی اور جنرل منیجر کے الیکٹرک سمیت متعدد سرکاری اور غیر سرکاری افسران کو ملزم نامزد کرنے کا حکم دیا ہے

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں سانحہ مہران ٹاؤن آتشزدگی کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا

عدالت نے ڈپٹی کمشنر کورنگی سمیت جنرل مینیجر کے الیکٹرک، ہیڈ آف نیو کنیکشن کے الیکٹرک سوک سینٹر، انچارج فائر بریگیڈ کورنگی، ایڈمنسٹریٹر کورنگی کو بھی مقدمے میں ملزم نامزد کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کو چارج شیٹ میں شامل کیا جائے

عدالت نے ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) ، کے ڈی اے ایگزیکٹیو انجینیئر ، ڈائریکٹر سول ڈیفنس اتھارٹی کو بھی کیس میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔ جبکہ عدالت نے ڈپٹی کمشنر ، جنرل مینیجر کے الیکٹرک و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے ہیں

عدالت نے آبزرویشن دی کہ ان افسران نے اپنی قانونی ذمہ داری ادا نہیں کی اور غفلت کا مظاہرہ کیا ، جرم میں بالواسطہ ذمہ داروں کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جا سکتا، جرم کو روکنے والے ذمہ داران کی ناکامی شریک جرم میں شامل ہوتی ہے

عدالت نے تفتیشی افسر کو تین دن میں ضمنی چالان پیش کرنے اور مزید تفتیش جاری رکھنے کا حکم بھی دیا۔ عدالت نے آبزرویشن دی کہ تفتیشی حکام ڈپٹی کمشنر اور دیگر کو بچانا چاہتے ہیں.

Tags:

KarachiKorangi Factory FireMehran Town
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی کے لینڈ مافیا کی دیدہ دلیری، اسلام آباد ہائی کورٹ کا جعلی عدالتی آرڈر بنا ڈالا

Next

اولمپکس میں باکسنگ کے مقابلے فکس ہونے کا انکشاف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme