Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ، ﺳﺸﺎﻧﺖ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ کی گئی ﮐﺎﻝ منظر عام پر آگئی

By Akhtar Rasool
ستمبر 23, 2020 1 Min Read
0

معروف بھارتی فلمی اداکار ﺳﺸﺎﻧﺖ ﺳﻨﮕﮫ ﺭﺍﺟﭙﻮﺕ ﮐﯽ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﮯ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺎ ﻣﻮﮌ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓیا ہے، ﺟﮩﺎﮞ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﺩیے جانے ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ

"سرفراز دھوکہ نہیں دے گا” فیم ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ اداکار ﺳﺸﺎﻧﺖ ﺳﻨﮕﮫ ﺭﺍﺟﭙﻮﺕ 14 ﺟﻮﻥ کی صبح ﻣﻤﺒﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﻠﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺩﮦ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ، ابتدائی طور پر ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ اس کی موت کو ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ تھا، لیکن ﺩﯾﮕﺮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺯﺍﻭﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

حال ہیﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﯽ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﻋﺎﻡ ﭘﺮ ﺍٓﺋﯽ ﮨﯿﮟ، جن سے یہ ﮐﯿﺲ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﺎ ﺭﺥ اختیار کر گیا ہے

ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭٹس ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﺸﺎﻧﺖ ﺳﻨﮕﮫ ﺭﺍﺟﭙﻮﺕ ﮐﮯ ﻓﻮﻥ ﮐﺎ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺲ کے مطابق انہوں ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍٓﺧﺮﯼ دنوں ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻭﺳﺖ ﺭﯾﺎ ﭼﮑﺮﻭﺭﺗﯽ ﮐﻮ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﻥ ﮐﺎﻟﺰ ﮐﯿﮟ تھیں

ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﺩﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﺑﺎﺕ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﺋﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺸﺎﻧﺖ ﺳﻨﮕﮫ ﺭﺍﺟﭙﻮﺕ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮩﻦ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﮐﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ انہیں ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﺭﭘﯿﺶ ﺧﻄﺮﮮ ﺳﮯ ﺍٓﮔﺎﮦ ﮐﯿﺎ تھا، ﺳﺸﺎﻧﺖ ﻧﮯ ﺧﻮﻑ ﮐﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮩﻦ ﻣﯿﺘﻮ ﺳﻨﮕﮫ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ "ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﻨﺴﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ، ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ۔”

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﺳﺸﺎﻧﺖ ﺳﻨﮕﮫ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮐﻮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺯﺍﻭﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ پولیس نے ﺳﺸﺎﻧﺖ ﮐﻮ ﮈﺭﮔﺰ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﺭﯾﺎ ﭼﮑﺮﻭﺭﺗﯽ ﮐﻮ بھی ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ لے ﻟﯿﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انڈین فلم کی شوٹنگ کے دوران دو اداکار ڈوب کر ہلاک

Next

ﺳﺎﺭﮦ علی، ﺷﺮﺩﮬﺎ ﮐﭙﻮﺭ اور ریا چکرورتی کے بعد بھارتی اداکارہ ﺩﭘﯿﮑﺎ پڈوکون ﺑﮭﯽ منشیات کیس کے گھیرے میں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme