Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

انڈین فلم کی شوٹنگ کے دوران دو اداکار ڈوب کر ہلاک

By Akhtar Rasool
ستمبر 23, 2020 1 Min Read
0

کناڈا فلم انڈسٹری کے دو معروف اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران احتیاطی تدابیر نہ ہونے کی وجہ سے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے

بھارتی کناڈا فلم انڈسٹری کی فلم "مستی گڈی” کی شوٹنگ کے دوران افسوس ناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب فلم کے کلائمیکس کی عکس بندی کے دوران دو اداکار پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے

تفصیلات کے مطابق فلم کے آخری سین میں فلم کے ہیرو کو دو ولن سمیت ہیلی کاپٹر سے دریا میں چھلانگ لگانی تھی، جس کے لیے کوئی حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے تھے اور سین کی عکس بندی کی گئی. تینوں نے دریا میں چھلانگ لگائی جس کے کچھ دیر بعد فلم میں ولن کا کردار ادا کرنے والے اداکار راگھو ادھے اور انیل دریا کی نذر ہو گئے جب کہ ہیرو دنیا وجے لائف جیکٹ کی وجہ سے بچ گئے

اس حادثے کے بعد پولیس اور موقعے پر موجود  دیگر اداکاروں اور فلم کریو کی جانب سے دونوں اداکاروں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا، تاہم طویل وقت گزرنے کے بعد صرف ایک اداکار کی لاش مل سکی جب کہ دوسرے اداکار کی لاش تاحال نہیں ملی

دوسری جانب پولیس نے فلم کے ہدایتکار اور فلمساز کو تحویل میں لے لیا ہے جب کہ اسٹنڈ ہدایتکار اب تک فرار ہے، پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نیپرا کی عوامی سماعت، کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرکے دیگر کمپنیوں کو اجازت دینے کا مطالبہ

Next

ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ، ﺳﺸﺎﻧﺖ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ کی گئی ﮐﺎﻝ منظر عام پر آگئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme