Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ٹک ٹاک کا مسٹر چپ چاپ، مقبول ترین اسٹار بن گیا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 5, 2021 2 Min Read
0

پیرس : کورونا وائرس کی وجہ سے نوکری سے محروم ہو جانے والے خبانہ  نے جب ٹک ٹاک پر وڈیوز بنانا شروع کیں، تو اسے معلوم نہیں تھا کہ وہ پوری دنیا میں مشہور ہوجائے گا ۔ اب ٹک ٹاک پر اس کے گیارہ کروڑ سے زائد فین ہیں اور اس کی وڈیوز پونے دو ارب مرتبہ دیکھی گئی ہیں

اس طرح خبانہ لیمے دوسرے مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار بن گیا ہے. خبانہ اپنے والدین اور بچوں کے ساتھ اٹلی کے علاقے شیوازو میں رہتا ہے

پہلے اس نے مزاحیہ وڈیوز بنانا شروع کیں، اس کے بعد باقاعدہ سوچ بچار کے بعد زندگی کے روزمرہ مسائل کے حل پر وڈیو بنائیں، جو بہت تیزی مقبول ہورہی ہیں. لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ چپ چپ اسٹار اپنی وڈیوز میں ایک لفظ بھی نہیں بولتا اور پھر بھی اپنا پیغام پہنچا دیتا ہے

اکیس سالہ خبانہ کا یہ انداز پوری دنیا میں پسند کیا گیا ہے۔ لیمے کے مطابق خاموش رہنے سے اس کا پیغام دنیا بھر کے لوگ آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔ اسی لیے وہ خاموش رہ کر اپنی وڈیو بناتا ہے

خبانہ طویل قد کا مالک ہے اور ا6 کے بھرے ہوئے ہونٹ چہرے پر تاثرات لانے میں مدد دیتے ہیں۔ وہ روزمرہ  کے کام مختلف لیکن آسان انداز میں انجام دیتا ہے، جنہیں دیکھ کر دیکھنے والا اپنی ہنسی نہیں روک پاتا۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے ٹک ٹاک میں اپنا ایک الگ مقام بنالیا ہے

ناظرین کے مطابق خبانہ کا انداز عالمگیر ہے اور حقیقت سے قریب تر ہونے کی وجہ سے پوری دنیا اسے سمجھتی ہے۔ وہ لوگوں کو یہی پیغام دیتا ہے کہ زندگی کو زیادہ پیچیدہ نہ بنایا جائے۔ دوسرا اہم پہلو یہ ہے کہ وہ زبردستی ویڈیو نہیں بناتا بلکہ جب جب ضرورت ہوتی ہے، وہ اپنی وڈیوز تیار کرتا ہے

خبانہ کو لاک ڈاؤن کے دوران غیرمعمولی شہرت ملی اور اب وہ محبوب اور کامیاب ترین ٹک ٹاکرز میں شامل ہو چکا ہے ۔ اب یہ حال ہے کہ روزانہ اوسطاً اس کے فالوورز میں دو لاکھ کا اضافہ ہورہا ہے اور وہ تیزی سے ٹک ٹاک سپراسٹارز سے آگے نکلتا جا رہا ہے

خبانہ سینیگال میں پیدا ہوئے تھا اور اب وہ اٹلی میں رہائش پذیر ہے۔ اسے کئی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش بھی ہو چکی ہے.

Tags:

SenegalTiktok Star
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

شہروں میں گرمی کی شدت چار سو فیصد بڑھ گئی ہے، تحقیق

Next

فیسبک نفرت پھیلانے، بچوں کی ذہنی صحت خراب کرنے کاذمہ دار، سابقہ ملازمہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme