Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ، ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ. عذرا پیچوہو

By Akhtar Rasool
ستمبر 24, 2020 1 Min Read
0

ﻭﺯﯾﺮِ ﺻﺤﺖ سندھ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺬﺭﺍ ﻓﻀﻞ ﭘﯿﭽﻮﮨﻮ نے کہا ہے ﮐﮧ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﻋﻤﻞ ﻧﮩﯿﮟ

ایک نجی چینل سے ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﻭﺯﯾﺮِ ﺻﺤﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺬﺭﺍ ﻓﻀﻞ ﭘﯿﭽﻮﮨﻮ کا کہنا تھا ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ 1.5 ﻓﯿﺼﺪ ﺳﮯ 3 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻟﮩﺮ ﮐﯽ ﭘﯿﺶ ﮔﻮﺋﯽ کی گئی ﮨﮯ، اس لیے ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﺪﯼ ﻧﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ

ﻭﺯﯾﺮِ ﺻﺤﺖ ﺳﻨﺪﮪ نے ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ کے فیصلے ﭘﺮ ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﻢ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺍﯾﮏ ﺳﮯ ﮈﯾﮍﮪ ﻣﺎﮦ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺩﯾﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ. ﺻﻮﺭﺕِ ﺣﺎﻝ ﻭﺍﺿﺢ ہونے تک ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﮭﯿﺠﻨﺎ ﺩﺭﺳﺖ نہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بلیدہ میں منشیات کے خلاف خواتین کے جہاد کی داستان

Next

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں ڈاکٹر فیصل سلطان کی عجیب منطق

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme