Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

پاکستان فٹبال کے کسی بھی عالمی ایونٹ میں شرکت سے محروم دنیا کا واحد ملک!

By Akhtar Rasool
اکتوبر 17, 2021 1 Min Read
0

کراچی : پاکستان فٹبال کے کسی بھی عالمی ایونٹ میں شرکت کے لیے نا اہل دنیا کا واحد ملک بن گیا ہے

فیفا کی جانب سے افریقی ملک چاڈ کی معطلی کا فیصلہ واپس لیے جانے کے بعد، اب پاکستان دنیا کا واحد ملک رہ گیا ہے، جس کی قومی فٹبال ٹیم کسی بھی عالمی مقابلے میں حصہ نہیں لے سکتی

اس امر کا اظہار کرتے ہوئے پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک کا کہنا تھا  کہ پاکستان پہلے ہی ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن(سیف) چیمپئن شپ اور دیگر بین الاقوامی ایونٹس سے محروم ہو چکا، اب چاڈ سے فیفا معطلی ختم ہونے کے بعد پاکستان تنہا کھڑا ہے جس کی قومی فٹبال ٹیمیں کسی بین الاقوامی فٹبال ایونٹ کا حصہ نہیں بن سکتیں

انہوں نے مزید کہا کہ فیفا ہاؤس لاہور پر جاری غیر قانونی قبضے سے پاکستان فٹبال کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے، اس بنا پر پاکستان کا عالمی امیج خراب ہورہا ہے جب کہ لاکھوں نوجوان باصلاحیت فٹبالرز کا مستقبل بھی داؤ پر لگ گیا ہے.

Tags:

FootballPakistanPakistan FootballPFF
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستانی تین ماہ میں چوبیس ارب اسی کروڑ روپے چائے بنا کر پی گئے

Next

پنجاب انٹرمیڈیٹ نتائج: کئی طلبہ کے 1100 میں سے 1100 نمبرز!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme