Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

سندھ کابینہ نےاساتذہ کی بھرتی کے لئے پاسنگ مارکس میں نمایاں کمی کردی

By Akhtar Rasool
اکتوبر 20, 2021 2 Min Read
0

کراچی : سندھ کابینہ نے ٹیچنگ اینڈ نان ٹیچنگ اسٹاف بھرتی کی پالیسی تجویز کی منظوری دے دی ہے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کےزیرِ صدارت سندھ کابینہ کااجلا س ہوا

اجلاس میں اساتذہ کی بھرتی کے لئےرواں سال منعقد ہونے والے آئی بی اے سکھر ٹیسٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایاگیا کہ اساتذہ کی بھرتی کے لئے آئی بی اے سکھر نے ٹیسٹ منعقد کرائے گئے

منعقدہ ٹیسٹ میںپی ایس ٹی کی32510 اسامیوں کے لئے 184209 امیدواروں نے ٹیسٹ دیا، جس میں 11549 پاس ہوئے جبکہ جے ای ایس ٹی کی کل 14039 اسامیاں ہیں جس کے لئے 164319 امیدواروں نے ٹیسٹ دیا جس میں 1385 پاس ہوئے

تحریری ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 55 فیصد کم سے کم مارکس رکھی گئی تھیں۔اس طرح 14662 جے ای ایس ٹی اور 28179 پی ایس ٹی منتخب ہوئے

بریفنگ کے دوران کابینہ کو تجویز دی گئی کہ خواتین کے لئے پاسنگ مارکس 55 فیصد سےکم کر کے 50 فیصد، خصوصی افراد کے لئے 55 فیصد مارکس کم کرکے 33 فیصد اور اقلیتیوں کے لئے تجویز ہے کہ 55 فیصد مارکس سے کم کرکے 50 فیصد کی جائے، اگر  خصوصی افراد کے لئے 33 فیصد پاسنگ مارکس ہوتی ہیں تو خصوصی افراد 618 جے ای ایس ٹی اور 911 پی ایس ٹی منتخب ہوجائینگے۔

اسی طرح اگر اس طرح 50 فیصد پر 875 جے ای ایس ٹی اور 1699 پی ایس ٹی منتخب ہوجائیں گے

جے ای ایس ٹی 14039 کی اسامیوں کو 17000 تک بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے. بریفنگ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پی ایس ٹی یونین کاؤنسل کی بنیاد پر اور جے ای ایس ٹی تعلقہ بنیاد پر مقرر کئے جائیں

سندھ کابینہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےٹیچنگ اینڈ نان ٹیچنگ اسٹاف بھرتی کی پالیسی منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ کی تربیت بہترین طریقے سے کی جائے.

Tags:

EDUCATION SINDHJESTLiteracy Education SindhPST
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

موٹر سائیکل والوں کو پٹرول سستا ملے گا

Next

کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme