Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

By Akhtar Rasool
اکتوبر 21, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد / کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے لئے ایک مزید بری خبر ہے، کہ کے الیکڑک صارفین کے لئے بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، کے الیکٹرک جانب سے یہ اضافہ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے

ذرائع کے مطابق نیپرا اس معاملے پر 3 نومبر کو سماعت کرے گا، اور اگر یہ درخواست منظور ہو گئی، تو صارفین پر 6 ارب 64 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا

دوسری جانب کے الیکٹرک کے انڈسٹریل صارفین کے لئے سبسڈی کے حوالے سے عوامی سماعت مکمل ہوگئی ہے، اتھارٹی اعداد و شمار کی جانچ پڑتال کے بعد فیصلہ جاری کرے گی.


مزید خبریں:
  • موٹر سائیکل والوں کو پٹرول سستا ملے گا

  • سانحہ آرمی پبلک اسکول کی ذمہ دار اعلیٰ سول و عسکری قیادت ہے: لواحقین

  • خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

  • مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ دریافت

  • تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی عالمی وبا بن گئی، آکسفورڈ اور کیمبرج کے اساتذہ بھی ملوث نکلے

  • ہوشاب واقعہ: ایف سی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، شہید بچوں کی تدفین کر دی گئی

Tags:

ElectricityK-ElectricKarachiKEUnit Price
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ کابینہ نےاساتذہ کی بھرتی کے لئے پاسنگ مارکس میں نمایاں کمی کردی

Next

گلوبل وارمنگ سے بیماریوں میں اضافہ: ’حالات مزید خراب ہونے جا رہے ہیں۔ فرار کے لیے کوئی جگہ ملے گی، نہ چھپنے کے لیے!‘

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme