Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ٹک ٹاکر علی کے قتل میں اس کی ساتھی ٹک ٹاکر ملوث نکلی

By Akhtar Rasool
ستمبر 25, 2020 2 Min Read
0

ٹک ٹاکر علی کے قتل میں مبینہ طور پر ﻣﻌﺮﻭﻑ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﮔﺮﻝ ﻣﺎﺭﻭﯼ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻣﻠﻮﺙ ﻧﮑﻠﯽ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﺒﮧ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﭘﺮ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺳﭩﺎﺭ ﻣﺎﺭﻭﯼ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺍﯾﮏ ﻗﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﮨﮯ۔ ﻟﻮﮨﯽ ﺑﮭﯿﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﻘﺘﻮﻝ ﻋﻠﯽ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﯽ ﻣﺪﻋﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے.

مقتول ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﺎﺭﻭﯼ چوہدری ﺍﻭﺭ ﻋﻠﯽ ﻣﻞ ﮐﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ، ﻋﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﻗﺒﻞ ماروی چوہدری کے ساتھ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﻨﺪ کر دیا تھا.

ان ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻠﯽ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﺭﻭﯼ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ۔
مقتول علی کے والد کے مطابق ماروی بار بار ان کے بیٹے کو بلانے کے لیے کالز کرتی رہی، لیکن علی اس کے ساتھ کام کرنے پر تیار نہ ہوا. بعد ازاں اس نے علی سے کہا کہ میرے کچھ دوست آئے ہیں، تم ان کے ساتھ کام کر لو. جس کے بعد ﻣﺎﺭﻭﯼ ﻧﮯ ﻋﻠﯽ ﮐﻮ ﮐﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﺑﻼﯾﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻻﺵ ﻣﻠﯽ۔ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺎﺭﻭﯼ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﻋﻠﯽ ﮐﻮ ﻻﮨﻮﺭ ﺑﻠﻮﺍﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔

ﻋﻠﯽ ﮐﯽ ﻻﺵ ﮐﺎ ﭘﻮﺳﭧ ﻣﺎﺭﭨﻢ ﮐﯿﺎﻥ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺳﯿﻤﭙﻞ ﻻﮨﻮﺭ ﺑﮭﺠﻮﺍ ﺩﺋﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻗﺘﻞ ﮐﮯ ﺷﻮﺍﮨﺪ ﺣﺎﺻﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﯽ، ﻋﻠﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﭘﻮﺳﭧ ﻣﺎﺭﭨﻢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ.

ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻠﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﭨﯿﻨﮑﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺗﺎﮨﻢ ﻋﻠﯽ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﻧﮯ ﻣﻮﻗﻒ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮔﻼ ﺩﺑﺎ ﮐﺮ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

عمرے کے لیے اجازت نامہ حاصل کرنے کا طریقہ

Next

سندھ حکومت 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ہمیں دے، صوبےمیں گیس کا بحران ختم کردیں گے۔ وفاقی وزیر توانائی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme