اے این ایف نے سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر منشیات کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ صارف برنی نے واقعے کی تصدیق کی ہے.
واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صارم برنی کہتے ہیں گلشن اقبال میں جگہ جگہ منشیات بک رہی ہے لیکن چھاپا عزت دار لوگوں کے گھروں پر مارا جاتا ہے.
صارم برنی کا کہنا تھا کہ گلشن اقبال میں جگہ جگہ منشیات بک رہی ہے، لیکن عزت دار لوگوں کے گھر چھاپہ مارا گیا۔
صارم برنی نے مزید کہا کہ پرانی سبزی منڈی پر منشیات فروخت ہوتی ہے، ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے.