Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

منشیات کی اطلاع ،سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر چھاپہ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 25, 2021 1 Min Read
0

اے این ایف نے سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر منشیات کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ صارف برنی نے واقعے کی تصدیق کی ہے.

واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صارم برنی کہتے ہیں گلشن اقبال میں جگہ جگہ منشیات بک رہی ہے لیکن چھاپا عزت دار لوگوں کے گھروں پر مارا جاتا ہے.

صارم برنی کا کہنا تھا کہ گلشن اقبال میں جگہ جگہ منشیات بک رہی ہے، لیکن عزت دار لوگوں کے گھر چھاپہ مارا گیا۔

صارم برنی نے مزید کہا کہ پرانی سبزی منڈی پر منشیات فروخت ہوتی ہے، ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے.

Tags:

Saram Burni
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

‘میں معیار پر پورا نہیں اترتی’، ملکہ برطانیہ کا ایوارڈ لینے سے انکار

Next

"نوکیا کی سی سیریز” کا کم قیمت اسمارٹ فون سی 30 متعارف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme