Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

خیبرپختونخوا کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس منشیات کی کھیپ پکڑی گئی

By Akhtar Rasool
اکتوبر 27, 2021 2 Min Read
0

پشاور : خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس کھیپ پکڑ کر افغان سرغنہ سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے

تفصیلات کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے بتایا ہے کہ خیبرپختون خوا پولیس نے آئس منشیات کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی میں تقریباً 80 کلو گرام آئس برآمد کر کے بین الاقوامی سطح پر آئس کا دھندہ کرنے والا گروہ پکڑ لیا ہے، کارروائی میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے سرغنہ سمیت پسنچ خطرناک اسمگلرز گرفتار کرلئے گئے ہیں

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں اسحاق، نعمت اللہ، افضل احمد عرف حاجی ملا، محمد عاکف اور محمد شان شامل ہیں، دو ملزمان کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان جب کہ تین ملزمان کوئٹہ بلوچستان کے رہائشی ہیں

سی سی پی او عباس احسن نے بتایا کہ ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 80 کلو گرام آئس، اور اس کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی دو عدد کاروں سمیت ڈجیٹل اسکیلز اور دیگر اشیاء بھی برآمد ہوئی ہیں ، قبضے میں لی گئی آئس کی مالیت دس کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے

انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے حیات آباد کے فیز II میں مکان کرائے پر حاصل کیا تھا، اور وہ  آئس افغانستان سے اسمگل کرنے کے بعد حیات آباد والے گھر میں پیک کرتے تھے اور پیکنگ کے بعد آئس اندرون ملک سمیت ملک سے باہر بھی اسمگل کی جاتی تھی

سی سی پی او عباس احسن کا مزید کہنا تھا کہ حالیہ کارروائی سب سے اہم اور سب سے بڑی کامیابی ہے، منشیات اور آئس کی روک تھام کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔  قلیل عرصہ میں متعدد آئس اور ہیروئن فیکٹریاں سیل گئی ہیں.

Tags:

Ice DrugsPeshawar
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا داعش کے ذریعے افغانستان میں حالات خراب کر رہا ہے، ایران

Next

جسٹس فائز عیسٰی اور پی ٹی آئی کے ایم این اے کے درمیان جھگڑا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme