Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

کمیشن نے ”پنڈورا پیپرز“ کی باضابطہ انکوائری شروع کر دی

By Akhtar Rasool
اکتوبر 30, 2021 2 Min Read
0

اسلام آباد : وزیراعظم معائنہ کمیشن نے "پینڈورا پیپرز” کی باضابطہ تحقیقات شروع کردی ہیں، جس میں پتہ لگایا جا رہا ہے کہ کونسی کمپنیاں قانون کی خلاف ورزی میں ملوث، مالکان پبلک آفس ہولڈرز رہے ہیں

تفصیلات کے مطابق کمیشن نے مختلف ذرائع سے معلو مات جمع کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، معلومات کے حصول کے لئے پ” نڈورا پیپرز” کی معلومات جمع کرنے میں شریک صحافیوں اور آئی سی آئی جے سے آف شور کمپنیوں کے بارے میں معلومات لی جا رہی ہیں

کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں یہ پتہ لگایا جا رہا ہے کہ کون سی کمپنیاں قانون کی خلاف ورزی میں ملوث ہیں اور ان کمپنیوں کے مالکان موجودہ دور میں یا سابق دور میں پبلک آفس ہولڈرز رہے ہوں

اعلامیے کے مطابق جائزہ لیا جا رہا ہے کہ کیا منی لانڈرنگ یا ٹیکس چوری کی گئی ہے یا نہیں، پہلے فیز میں پچاس افراد یا کمپنیوں کا انتخاب کیا گیا ہے، جن کے خلاف انکوائری ہوگی، بعد ازاں تحقیقات کے دائرے کو وسعت دی جائے گی

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ پراسیس قانون کے مطابق مکمل کیا جائے گا اور جب بھی ضرورت ہوگی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کےذریعے قانون کی انفورسمنٹ کی جائے گی،کمیشن کے مطابق ملوث افراد یا کمپنیوں کو موقع دیا جائے گا کہ وہ تحریری طور پر اپنا موقف پیش کریں اور اپنی آف شور کمپنی کے بارے میں وضاحت کریں

وزیر اعظم کمیشن نے عوام کو دعوت دی ہے کہ وہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے تحقیقات کے عمل میں کمیشن کی مدد کریں.

Tags:

PakistanPandora PapersPandora Papers Commession
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کرۂ ارض پہ سرمائے کا کہرام

Next

اکرم چیمہ اور فواد کے بیانات سے متعلق جسٹس فائز عیسٰی کی ایم وضاحت سامنے آ گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme