کمیشن نے ”پنڈورا پیپرز“ کی باضابطہ انکوائری شروع کر دی
اسلام آباد : وزیراعظم معائنہ کمیشن نے "پینڈورا پیپرز” کی باضابطہ تحقیقات شروع کردی ہیں، جس میں پتہ لگایا جا رہا ہے کہ کونسی کمپنیاں قانون کی خلاف ورزی میں ملوث، مالکان پبلک آفس ہولڈرز رہے ہیں تفصیلات کے مطابق کمیشن نے مختلف ذرائع سے معلو مات…
پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز
اسلام آباد : پینڈورا پیپرز میں شامل سات سو پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے واضح رہے کہ پینڈورا پیپرز میں سات سو سے زائد پاکستانیوں کی غیر ملکی آف شور کمپنیاں رکھنے کے شواہد سامنے آئے تھے، وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا پیپر کی…
نظر نہ آنے والا ٹِڈّی دَل
آپ نے کبھی ٹڈی دل دیکھا ہے.. کچھ تو چھوٹے موٹے دَل ہوتے ہیں، آکر گزر جاتے ہیں، لیکن کبھی کبھی کالی گھنگھور گھٹاؤں جیسے دَل بھی ہوتے ہیں کہ وہ آجائیں تو سورج کی روشنی ماند پڑ جاتی ہے اور جب وہ گزرجائیں تو پتہ چلتا ہے کہ جاتے جاتے کھڑی فصلیں چٹ کر…
پاکستان کے کتنے سابق جرنیلوں اور اہل خانہ کی آف شور کمپنیاں نکلیں؟
کراچی : تحقیقاتی صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیٹیو جرنلٹس (آئی سی آئی جے) کی جانب سے اتوار کو ’پنڈورا پیپرز‘ کے نام سے ایک جامع تحقیق شائع ہوئی ہے. اس رپورٹ میں دنیا بھر کے مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والی اعلیٰ شخصیات کے آف شور…
پنڈورا پیپرز: کابینہ کے ارکان اور سابق فوجی افسران کے نام، وزیر اعظم کا تحقیقات کا اعلان
اسلام آباد : پنڈورا پیپرز میں پاکستانی سیاستدانوں، سابق فوجی افسران اور ان کے اہلِ خانہ سمیت درجنوں پاکستانیوں کی آف شور کمپنیز کی معلومات سامنے آنے پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان افراد کے خلاف تحقیقت کی جائیں گی پنڈورا پیپرز کا خیر مقدم کرتے…
پینڈورا پیپرز: لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر
کراچی : پینڈورا پیپرز میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن میں آف شور کمپنیوں کے ذریعے جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر ہیں، بہت سے افراد نے اس مقصد کے لیے شیل کمپنیاں (ایسی کمپنیاں جن کے حصص کے داموں کا اعلان دارالمبادلہ میں ہو، لیکن لین دین نہ…
پنڈورا پیپرز میں کون سے غیر ملکی سربراہوں کے نام شامل ہیں ؟
کراچی : نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ میں متعدد غیر ملکی رہنماؤں کی آف شور کمپنیاں سامنے آئی ہیں اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ کا نام بھی پنڈورا پیپرز میں آف شورکمپنی بنانے والوں میں شامل ہے، قطر کے حکمرانوں…
پنڈورا پیپرز: روسی صدر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا
کراچی : نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے دستاویزات کے مطابق موناکو میں موجود اپارٹمنٹس جس خاتون کے نام ہیں اس کے مبینہ طور پر روسی صدر کے ساتھ کافی…