ایف آئی اے کے دو اعلیٰ افسران کو قید اور جرمانے کی سزا

نیوز ڈیسک

کراچی : کراچی کی عدالت نے ایف آئی اے کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو دو کروڑ چالیس لاکھ روپے مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں سزا سنا دی ہے

اسپیشل جج سینٹرل نے ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کامران عطاءاللہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انور کو دو، دو برس قید اور دو دو لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں دی ہیں ملزمان جیل میں ہیں

ملزمان پر الزام تھا کہ اُنہوں نے 2016ء میں ایک انکوائری کے دوران کیس میں ملوث افراد سے دو کروڑ چالیس لاکھ رشوت لی تھی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close