Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو پندرہ ارب ڈالر کے بھری ٹیکس کا سامنا!!

By Akhtar Rasool
نومبر 9, 2021 1 Min Read
0

واشنگٹن : شاید آپ کو یقین نہ آئے کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو صرف ٹیکس کی مد میں پندرہ ارب ڈالر کے بل کا سامنا ہے

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی ٹیکنالوجی اور الیکٹرک کاروں کی کمپنی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو ایلون مسک نے ٹیکس ادائیگی کے لیے کمپنی میں اپنے حصص فروخت کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے ٹوئٹر پر ایک پول کرایا جس میں انہوں نے اپنے فالوورز سے حصص فروخت کرنے کے حوالے سے مشورہ کیا

ٹوئٹر پر اس پول میں پینتیس لاکھ سے زیادہ صارفین نے حصہ لیا، جن میں سے 58 فیصد نے ایلون کو حصص فروخت کرنے کا مشورہ دیا، جبکہ 42 فیصد نے مخالفت کی

ٹیسلا میں مسک کے حصص کی مالیت دو سو ستائیس ارب ڈالر ہے، وی اس کا دس فیصد فروخت کرنے پر غور کر رہے ہیں، تاکہ ٹیکس ادا کر سکیں

دس فیصد حصص بیچنے کی صورت میں انہیں 27.8 ارب ڈالر آمدنی ہوگی، جس کے ذریعے وہ پندرہ ارب ڈالر ٹیکس ادا کرسکیں گے

ایلون مسک نے کچھ روز قبل یہ بھی کہا تھا اگر اقوام متحدہ کا عالمی خوراک پروگرام (ڈبلیو ایف پی) یہ ثابت کردے کہ چھ ارب ڈالر کی رقم سے دنیا سے بھوک مٹ سکتی ہے، تو وہ ٹیسلا میں اپنے حصص فروخت کردیں گے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم کو اقوام متحدہ کو عطیہ کر دیں گے.

Tags:

Elon MuskSpaceXTeslaUNO
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

افغان قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود کی ایران میں موجودگی کی تصدیق

Next

کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں اسٹیٹ بینک کی وضاحت

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme