Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں اسٹیٹ بینک کی وضاحت

By Akhtar Rasool
نومبر 9, 2021 1 Min Read
0

کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں جو خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، وہ جعلی ہیں

یہ بات ملک کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں سامنے آئی ہے

اپنے اعلامیے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی کوئی تجویز فی الحال زیرِ غور نہیں ہے

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر مختلف مالیت کے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی جعلی تصاویر اور خبریں زیرِ گردش ہیں

عوام کی جانب سے تصدیق کیئے بغیر ان تصاویر اور خبروں کو بڑی تعداد میں ری شیئر بھی کیا جا رہا ہے.

Tags:

Currency NotePakistanState Bank of Pakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو پندرہ ارب ڈالر کے بھری ٹیکس کا سامنا!!

Next

پاکستانی نژاد امریکی شہری نے اپنی 48ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme