Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بیٹی لوڈو کے کھیل میں ہارنے پر والد کے خلاف عدالت پہنچ گئی

By Akhtar Rasool
ستمبر 28, 2020 2 Min Read
0

بھارت میں ایک ﻟﮍﮐﯽ گھر میں  ﻟﻮﮈﻭ کھیلتے ہوئے  ﺷﮑﺴﺖ کھانے ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ

ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ آئے ہوئے بھارت کے ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭی کے لیے ان ڈور کھیلوں کو ایک ذریعہ بنایا ہوا ہے

ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮﺍﻧﮧ ﺑﮭﺎﺭت کے شہر ﺑﮭﻮﭘﺎﻝ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﯾﮏ 24 ﺳﺎﻟﮧ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ وقت گزاری ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﻟﻮﮈﻭ ﮔﯿﻢ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ رپورٹس ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 24 سالہ  ﻟﮍﮐﯽ ﭘﮩﻼ ﮔﯿﻢ ﮨﺎﺭنے پر ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺳﮯ ﺍﺱ حد تک ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮﺋﯽ ﮐﮧ اس نے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ یہ معاملہ مدھیہ پردیش کے دارالحکومت میں خاندانی عدالت کے کونسلر سریتراجنی کے سامنے سامنے آیا۔ بیٹی نے کہا ہے کہ کھیل کے نتائج کے بعد سے ہی وہ اپنے والد سے بیگانگی کا سامنا کر رہی ہے۔ رجنی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ لڑکی نے انھیں بتایا ہے کہ ان کی نظروں میں اپنے والد کی عزت کم ہو چکی ہے اور یہاں تک کہ انھیں "باپ” کہنے میں بھی ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہے۔

ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﮐﻮﻧﺴﻠﺮ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﻟﮍﮐﯽ نے شکایت کی ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﮔﯿﻢ ﺟﯿﺘﺎ، ﺍِﺱ ﺳﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﻮ شدید ﭨﮭﯿﺲ ﭘﮩﻨﭽﯽ

ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮔﯿﻢ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﮏ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﯾﮧ ﺗﻮﻗﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺍﺳﮯ ﮨﺮﺍﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔

ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﻮﮈﻭ ﮐﮭﯿﻞ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮔﻮﭨﯿﺎﮞ ﻣﺎﺭﯾﮟ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﻮ ﭨﮭﯿﺲ ﭘﮩﻨﭽﯽ۔

ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻭﮐﯿﻞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﭼﮍﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﮔﯿﻤﺰ ﻣﯿﮟ اسے ﮨﺮﺍﯾﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ۔

ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﮐﻮﻧﺴﻠﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺝ ﮐﻞ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﺎﺭ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺳﯿﮑﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﮨﺎﺭ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺍﮨﻢ ﮨﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﺟﯿﺖ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﻨﺎﻧﺎ۔

ﻣﺘﻌﺪﺩ ﻟﻮﮈﻭ ﮔﯿﻤﺰ ﮨﺎﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﭼﺎﺭ ﮐﻮﻧﺴﻠﻨﮓ ﺳﯿﺸﻨﺰ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻟﮍﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انٹرمیڈیٹ سائنس اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

Next

پی ٹی آئی كے رہنما پولیس حراست میں جاں بحق

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme