Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

عدالت کا شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

By Akhtar Rasool
ستمبر 29, 2020 1 Min Read
0

ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﺭﯾﻔﺮﻧﺲ ﭘﺮ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮨﻮﺋﯽ، جس ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﭘﯿﺶ ﺭﻓﺖ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ۔

عدالت نے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻧﺼﺮﺕ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﯼ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻭﺍﺭﻧﭧ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮتے ہوئے ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻧﺼﺮﺕ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﺭﺍبعہ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﻋﺪﺍﻟﺖ میں ﭘﯿﺶ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻭﺍﺭﻧﭧ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﮯ۔

واضح رہے کہ ﮔﺬﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﭘﺮ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔

ﻧﯿﺐ ﭘﺮﺍﺳﯿﮑﯿﻮﭨﺮ ﻧﮯ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﻮ ﺍٓﮔﺎﮦ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﭼﮑﯽ ﮨﮯ۔ ﻧﯿﺐ ﭘﺮﺍﺳﯿﮑﯿﻮﭨﺮ ﻧﮯ ﻣﻮﻗﻒ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ
ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﭘﺮ ﺍﺛﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺧﺪﺷﮧ ﮨﮯ۔ ﻧﯿﺐ ﭘﺮﺍﺳﯿﮑﯿﻮﭨﺮ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺋﯿﮯ ﺟﺎﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍٓﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ جاری، ﮨﻼﮐﺘﯿﮟ 84 ﮨﻮﮔﺌﯿﮟ

Next

قومی ٹیم کے دورہء نیوزی لینڈ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme