Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کراچی، پچاس ﮨﺰﺍﺭ ﻃﻠﺒﮧ کے ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ رہنے کا خدشہ

By Akhtar Rasool
ستمبر 29, 2020 1 Min Read
0

ﻋﺎﻟﻤﮕﯿﺮ ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﮐﮯ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻟﯿﮯ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﭘﺮﻭﻣﻮﭦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺗﻤﺎﻡ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﭘﺎﺱ تو ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ لیکن اب ایک اور پیچیدہ صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کیونکہ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ 50 ﮨﺰﺍﺭ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ ﮨﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ہے

ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ 1 ﻻﮐﮫ 16 ﮨﺰﺍﺭ 340 ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ہے، جب کہ دوسری جانب ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ 68 ﮨﺰﺍﺭ 880 ﻃﻠﺒﮧ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺋﮯ ہیں

اس طرح 52 ﮨﺰﺍﺭ 540 ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﮔﯿﺎﺭﮨﻮﯾﮟ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ کے لیے ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﮐﺎﻟﺞ ﻣﯿﮟ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

ذرائع کے مطابق ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ 168 ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺎﺭﮨﻮﯾﮟ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺑﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﮨﻮنے کا خدشہ ہے، کیونکہ سو ﻓﯿﺼﺪ ﻃﻠﺒﮧ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ 50 ﮨﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻃﻠﺒﮧ کے لیے ﻧﺸﺴﺘﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

قومی ٹیم کے دورہء نیوزی لینڈ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

Next

حیات، حیات ہے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme