Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

افغان صورتحال خطے کو متاثر کر سکتی ہے: سعودی وزیر خارجہ

By Akhtar Rasool
دسمبر 20, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد- افغان بحران پر تبادلہ خیال کیلئے او آئی سی کی  وزارتی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔

اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کے معاملے کو انسانی بنیادوں پر دیکھنا چاہیے، بین الاقوامی ادارے افغان عوام کی مدد کے لیے آگے آئیں۔

انہوں نے کہا کہ اس صورتحال سے خطے سمیت پوری دنیا متاثر ہوسکتی ہے جبکہ افغانستان میں معاشی بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے۔

دوسری جانب او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ابراہیم حسین طحہٰ نے اجلاس میں پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ اجلاس افغان عوام کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔

افغان وزیر خارجہ نے ترک وزیر خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ افغان بحران تمام مسلم ممالک کے لیے چیلنج ہے، افغانستان میں بڑھتے ہوئے مالیاتی بحران کا حل تلاش کرنا ہوگا۔

Tags:

Afghanistan CrisisOIC Conference PakistanPakistanSaudi ArabiaTurkey
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فلپائن میں سپر ٹائیفون "رائے” 200 سے زائد افراد ہلاک

Next

کے پی بلدیاتی انتخابات: غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 15، اپوزیشن 26 نشستوں پر کامیاب

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme