Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

حکومت مخالف تحریک، مریم نواز سرگرم، جلسوں کا اعلان

By Akhtar Rasool
اکتوبر 4, 2020 1 Min Read
0

ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ‏( نون ‏) ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ سیاسی طور پر ایک بار پھر سرگرم دکھائی دے رہی ہیں، نون لیگ نے ان ﮐﮯ ﺟﻠﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﻣﺮﺗﺐ ﮐﺮﮐﮯ ﺗﯿﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮﺩﯾﺎ ہے

اس حوالے مسلم لیگ کی مرکزی قیادت نے ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ، ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﺤﺮﮎ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﻮﮞ ﮐﻮ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯾﺎﮞ بھی ﺳﻮﻧﭗ ﺩﯼ ہیں

مرتب کیے گئے شیڈول کے مطابق ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ‏(ﻥ ) ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ 15 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﮐﻮ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ، 16 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ، 19 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﺎﻻﮐﻨﮉ، 22 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ، 26 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﻈﻔﺮﮔﮍﮪ، 29 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻧﻮﺍﺏ ﺷﺎﮦ، 30 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻋﻤﺮ ﮐﻮﭦ، 2 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ، 6 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ، 10 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ، 23 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﻣﻠﺘﺎﻥ، 26 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮨﺰﺍﺭﮦ ﺟﺒﮑﮧ 30 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﺴﮧ عام ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮیں گی

ذرائع کا کہنا ہے کہ ﺷﯿﮉﻭﻝ کے ﺑﺎﺭﮮ میں ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ، ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﺤﺮﮎ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻟﻤﺤﮧ ﺑﮧ ﻟﻤﺤﮧ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کورونا، آزاد کشمیر میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن

Next

کراچی میں جدید سرکلر ریلوے نظام  بنانے کا منصوبہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme