Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

کراچی میں جدید سرکلر ریلوے نظام  بنانے کا منصوبہ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 4, 2020 1 Min Read
0

وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان لوکل ٹرینوں کے ٹرائل رنز شروع کرنے اور جدید سرکلر ریلوے نظام  بنانے کے منصوبے پر اتفاق ہو گیا ہے

تفصیلات کے مطابق منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر اسد عمر اور سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ  کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کراچی سرکلر ریلوے کے حوالے سے فیصلے کئے گئے

فیصلے کے مطابق وفاقی اور سندھ حکومتوں نے اگلے دو ماہ کے دوران بارہ کلو میٹر کے فاصلے پر کراچی میں لوکل ٹرینوں کے ٹرائل رنز شروع کرنے اور اس کے بعد اگلے مرحلے میں جدید سرکلر ریلوے نظام کے ساتھ ہم آہنگی بنانے کے منصوبے پر اتفاق کیا ہے

اس موقع پر وفاقی وزیر اسد عمر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کو جلد سے جلد شروع کرنے کے لئے وفاقی حکومت سنجیدہ ہے

وفاقی وزیر اور وزیراعلیٰ سندھ نے اگلے چند مہینوں میں لوکل ٹرینوں کو شروع کرنے کے طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال کیا

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت مخالف تحریک، مریم نواز سرگرم، جلسوں کا اعلان

Next

تصویروں میں بیوٹی فلٹر استعمال کرنے والے ہو جائیں خبردار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme