Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

خواجہ آصف نے میرے خلاف بیان کسی کے کہنے پر ہی دیا ہوگا، آصف زرداری

By Akhtar Rasool
اکتوبر 5, 2020 1 Min Read
0

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے میرے خلاف بیان کسی کے کہنے پر ہی دیا ہوگا

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ملک کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک آصف زرداری نے نون لیگ کے رہنما خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف نے میرے خلاف بیان کسی کے ایما پر ہی دیا ہوگا، ان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کا بیان اپوزیشن میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش ہے، تاہم اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو اس طرح کے معاملات پیش آتے رہتے ہیں

یاد  رہے کہ کچھ روز قبل مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا تھا کہ آصف زرداری کے بارے میں میری رائے تبدیل نہیں ہوئی.

خواجہ آصف نے زور دے کر کہا کہ میں بار بار کہوں گا کہ مجھے آصف زرداری پر یقین نہیں ہے اور آج بھی ان پر مجھے تحفظات ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اب برفباری سے بھی بجلی بنے گی

Next

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم اختلافات کا شکار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme