Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم اختلافات کا شکار

By Akhtar Rasool
اکتوبر 5, 2020 1 Min Read
0

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯﺧﻼﻑ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻣﻨﭧ ‏(ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ) اپنے قیام کے بعد ابتدائی دنوں میں ہی ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ کا شکار ہو گیا ہے

باوثوق ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﮐﮯ ﺟﻠﺴﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﺮ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ، ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺟﻠﺴﮧ گیارہ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﮐﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﮯ ﯾﻮ ﺁئی (ف) ﺍﻭﺭ ﭘﯽ ﮐﮯ ﻣﯿﭗ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﻠﺴﮧ اٹھارہ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﺗﮏ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ 18 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﻈﯿﻤﯽ ﮈﮬﺎﻧﭽﮯ ﭘﺮ ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ ﮨﯿﮟ، کیونکہ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ اس دن ہر سال ﯾﻮﻡ ﺷﮩﺪﺍﺋﮯ ﮐﺎﺭﺳﺎﺯ کے سلسلے میں جلسہ منعقد کرتی ہے

ﺫﺭﺍﺋﻊ کے مطابق ﺟﮯ ﯾﻮ ﺁﺋﯽ (ﻑ) ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻠﺴﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﺑﺪﻧﯿﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ تاریخ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮐﮯ پیش نظر ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﯽ گئی

ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ چند روز قبل ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻧﮯ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﻣﯿﮟ گیارہ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﮐﻮ ﭘﮩﻼ حکومت مخالف ﺟﻠﺴﮧ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ. ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺟﻠﺴﮧ ﺍﺏ 18 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

خواجہ آصف نے میرے خلاف بیان کسی کے کہنے پر ہی دیا ہوگا، آصف زرداری

Next

میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme