Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

شاہنواز ڈاھانی سے ملاقات، پی ایس ایل کے لئے ٹیم لانا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

By Akhtar Rasool
جنوری 4, 2022 1 Min Read
0

کراچی – وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لئے ٹیم لانا چاہتے ہیں

انہوں نے کہا کہ اسپانسر ڈھونڈ کر جلد پی ایس ایل کے لئے ٹیم لائیں گے

جبکہ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاھانی نے ملاقات کی، مراد علی شاہ نےقومی کھلاڑی کی حوصلہ افزائی کی

ترجمان کا کہنا ہےکہ مراد علی شاہ نے شاہنواز ڈاھانی کو شیلڈ، سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا

سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم کرکٹ میچ کروائیں گے، میں فاسٹ بولر شاہنواز ڈاھانی کی بولنگ پر بیٹنگ کروں گا

انہوں نے کہا کہ شاہنواز ڈاھانی کا تعلق لاڑکانہ سے ہے، سانگھڑ کے بہترین اسپنر نعمان اور دیگر کو پروموٹ کرنا ہے

وزیر اعلیٰ سندھ نے شاہنواز ڈاھانی سے ملاقات کے دوران انہیں اپنی تربیت پر مزید توجہ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے دیگر نوجوانوں کو آگے لانے میں اپنا کردار ادا کریں.

Tags:

Murad Ali ShahPSLPSL 7
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نا ملزم خالص نہ جج اصیل

Next

کراچی: بارش کے ساتھ اولے پڑنے کا امکان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme