Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

فیفا ایوارڈز؛ لیوانڈوسکی اور الیسکیا پوٹیلاس نے میدان مارلیا

By Akhtar Rasool
جنوری 19, 2022 1 Min Read
0

پیرس – جرمن کلب بائرن میونخ کے پولش اسٹرائیکر روبرٹ لیوانڈوسکی نے فیفا کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ جیت لیا

جبکہ ویمنز ٹرافی الیسکیا پوٹیلاس کے حصے میں آئی، جو بارسلونا ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان بھی ہیں

تینتیس سالہ روبرٹ نے دوسری مرتبہ یہ ایوارڈ اپنے نام کیا، انہوں نے گزشتہ جرمن لیگ سیزن میں زیادہ گول کا ریکارڈ قائم کیا ہے

اس بار دوڑ میں لیونل میسی اور محمد صلاح ان سے پیچھے رہ گئے

ویمنز ایوارڈ میں پوٹیلاس کو ٹیم ساتھی پلیئر جینیفر ہیرموسو اور چیلسی کی نمائندگی کرنے والی آسٹریلوی پلیئر سام کیر کا چیلنج درپیش تھا

اس موقع پر زیادہ انٹرنیشنل گول کا ایرانی پلیئر علی داعی کا ریکارڈ توڑنے والے کرسٹیانو رونالڈو کو بھی خصوصی ایوارڈ دیا گیا

علی داعی نے 109 گول بنائے تھے جبکہ رونالڈو اب تک 184 میچز میں پرتگال کے لیے 115 گول داغ چکے ہیں۔

Tags:

Cristiano RonaldoFIFA AwardsLewandowskiLionel Messi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

قصہ دو شہر – 5

Next

شوگر کے مرض میں پاؤں کا زخم، علاج سالوں میں نہیں اب دنوں میں ممکن

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme