لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
لیونل میسی ہمارے عہد کے عظیم کھلاڑی ہیں ۔ یہ وہ دعویٰ ہے جو دنیا بھر کے میسی فینز دہراتے رہتے ہیں ۔ ان سے گر پوچھا جائے ؛ کیوں اور کیسے میسی عظیم ہیں؟ وہ دماغ کو تھکا دینے والے اعداد و شمار رکھ دیں گے ۔ اتنے گول کئے ، اتنے اسسٹ ،…
نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ
ورلڈکپ 2026، چھ جولائی کی صبح ریفری نے سیٹی بجا کر برازیل کی شکست کا اعلان کر دیا ـ یہ سیٹی نیمار جونیئر کے پینلٹی گول کے ساتھ ہی بجائی گئی ـ نیمار کا گول جس میں ایک پورا عہد سمٹ کر آگیا ـ وہ عہد جو فن، تخلیق اور دکھوں کے لامتناعی سلسلے سے…
رل تے گئی آں پر چس بڑی آئی اے۔۔۔ کیپ وردے نے عالمی چیمپئن کے دانتوں سے پسینے چھڑا دیے!
عالمی فٹبال کی تاریخ میں بعض راتیں صرف اسکور لائن سے نہیں، بلکہ ہمت، حوصلے اور خوابوں کی تعبیر سے یاد رکھی جاتی ہیں۔ میامی کی وہ رات بھی ایسی ہی تھی۔ ایک طرف دنیا کی طاقتور ترین ٹیموں میں شمار ہونے والی دفاعی عالمی چیمپئن ارجنٹینا، دوسری جانب افریقہ کے…
مورینہو کا انکشاف: 39 سالہ میسی ارجنٹائن کے لیے بوجھ نہیں بلکہ جیت کی ضمانت کیوں ہیں؟
فٹ بال کی دنیا میں جوزے مورینہو کی زبان سے نکلے الفاظ محض بیانات نہیں بلکہ گہرے تیکنیکی تجزیے ہوتے ہیں۔ حال ہی میں ’دی اسپیشل ون‘ نے ایک ایسی ناقابلِ تردید حقیقت بیان کی ہے جو بظاہر کئی لوگوں کے لیے متنازع ہو سکتی لیکن اس کی گہرائی میں ارجنٹائن کی ورلڈ…
جہاں فیورٹس بھی غیر یقینی ہیں: 2026 ورلڈ کپ کی بڑی کہانی، اوپٹا سپر کمپیوٹر کی زبانی
فٹ بال کی دنیا ایک بار پھر اپنے سب سے بڑے میلے کے دہانے پر کھڑی ہے، جہاں 48 ممالک صرف ایک ٹرافی کے لیے نہیں بلکہ تاریخ لکھنے کے لیے میدان میں اتریں گے۔ 2026 کا فیفا ورلڈ کپ اپنے ساتھ صرف مقابلے نہیں بلکہ امکانات، اعداد و شمار اور غیر یقینی کہانیوں کا…
حال ہی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے یوراگوئے کے اسٹار فٹبالر لوئس سواریز کی کہانی: ان کی کتاب سے دلچسپ اقتباسات
یوراگوئے کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لوئس سواریز نے پیر کو بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ پیراگوئے کے خلاف جمعہ کو ہونے والے 2026 ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچ کے بعد اپنے جوتے لٹکا دے گا۔ جذبات سے مغلوب سینتیس سالہ…
لیونل میسی کی 2007 میں لامین یامل کو نہلاتے ہوئے وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے
اسپین کا نوجوان لامین یامل یورو 2024 میں سرخیوں میں ہے۔ گزشتہ روز یامل نے ایک عالمی معیار کا گول کر کے اسپین کو فرانس کو شکست دینے اور ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں مدد کی اور ایک شاندار گول کیا۔ یامل، جو بارسلونا کی مشہور لا ماسیا اکیڈمی…
ہانگ کانگ ’میسی مینیا‘ کے سحر کی لپیٹ میں۔۔
ہانگ کانگ ان دنوں ’میسی مینیا‘ کے سحر کی لپیٹ میں ہے، جہاں ہفتہ کو فٹبال کلب انٹر میامی میں شامل ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ کرتے ہوئے لیونل میسی کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں فٹبال شائقین امڈ آئے۔ اس موقع پر پولیس کو ہانگ کانگ اسٹیڈیم کے…