Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ہسپتال کے بیڈ پر بھی کرس گیل اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے

By Akhtar Rasool
اکتوبر 12, 2020 1 Min Read
0

ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﻦ جارح مزاج ﺑﯿﭩﺴﻤﯿﻦ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻣﻌﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﻔﯿﮑﺸﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻋﺮﺏ ﺍﻣﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﻋﻼﺝ ﮨﯿﮟ۔

ہسپتال کے بیڈ پر ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ مخصوص ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺣﺮﮐﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﺋﮯ۔

اکتالیس ﺳﺎﻟﮧ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی ﭨﯿﻢ ﮐﻨﮕﺰ ﺍﻟﯿﻮﻥ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﯿﺰﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﭻ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﯿﻼ، گزﺷﺘﮧ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﻮﭺ ﺍﻧﯿﻞ ﮐﻤﺒﻠﮯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮔﯿﻞ ﻣﻌﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﻔﯿﮑﺸﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺯﯾﺮﻋﻼﺝ ﮨﯿﮟ

ﺍﺏ ﺟﺎﺭﺡ ﻣﺰﺍﺝ ﺑﯿﭩﺴﻤﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﯾﮏ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺍﻧﺴﭩﺎﮔﺮﺍﻡ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯽ ہے، جس میں وہ مریضوں کا لباس پہنے ہوئے ہیں اور کھیرے کی قاشیں ان کی آنکھوں پر رکھی ہیں، گاجر منہ میں دبائے اور ہاتھ میں مشروب کا گلاس لیے وہ ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے انٹرکام پر بات کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں

دلچسپ تصوير ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ دلچسپ انداز میں ﻟﮑﮭﺎ ہے  "ﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﻻﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﻟﮍﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﮨﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﺎﺭﻭﮞ ﮔﺎ، ﻣﯿﮟ ’ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺱ ﺑﺎﺱ‘ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭼﯿﺰ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ، ﺍٓﭖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، لیکن ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍٓﭖ ﮨﺮ ﻭﮦ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ”

ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺋﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ 326 ﭼﮭﮑﮯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﮔﯿﻞ ﮐﻮ ﮨﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ،ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮨﯽ ﺍﺱ ﺍﯾﻮﻧﭧ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ 4484 ﺭﻧﺰ 151 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮐﮯ ﺳﭩﺮﺍﺋﯿﮏ ﺭﯾﭧ ﺳﮯ 125 ﻣﯿﭽﺰ ﻣﯿﮟ ﺳﮑﻮﺭ ﮐﯿﮯ ﮨﯿﮟ۔

Tags:

Chris gaylIPL
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔

Next

فرانس، دورانِ پرواز دو چھوٹے مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme