Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

فرانس، دورانِ پرواز دو چھوٹے مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے

By Akhtar Rasool
اکتوبر 12, 2020 1 Min Read
0

فرانس میں دو مسافر بردار چھوٹے طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا کر زمین بوس ہوگئے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے

تفصیلات کے مطابق فرانس میں ایک انجن والے دو مسافر بردار طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے اور دونوں ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر الگ الگ مقام پر  گر گئے

ٹکرانے والے طیاروں میں سے ایک انجن والے  چھوٹے طیارے میں دو افراد سوار تھے، یہ طیارہ تصادم کے بعد ایک گھر کے قریب گرا اور بجلی کے میٹر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، دونوں مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے

دوسری جانب نسبتاً بڑا طیارہ جس میں تین سیاح سفر کر رہے تھے، ٹکرانے کے بعد غیر آباد علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تینوں سیاح موقع پر ہی ہلاک ہو گئے

ریسکیو ادارے کے اہلکاروں نے ہلاک ہونے والوں کی لاشیں طیاروں کے ملبے سے نکال لی ہیں، ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی تھی۔ متعلقہ حکام نے بتایا ہے کہ تصادم کے وجہ کے تعین کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ہسپتال کے بیڈ پر بھی کرس گیل اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے

Next

ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﻭٔ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme