Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﻭٔ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 12, 2020 1 Min Read
0

ﻣﺤﮑﻤﮧء ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ کے ڈائریکٹر ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ نے کہا ہے ﮐﮧ ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﻭٔ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﮐﺮ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ، انہوں نے کہا کہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻠﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻄﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﻭٔ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ میں تبدیل ہونے کے بعد ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ، جس کی وجہ سے ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻠﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ

ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ موسمیات ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ کا  کہنا ہے ﮐﮧ ﮈﯾﭙﺮﯾﺸﻦ ﻭﺳﻄﯽ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺗﮏ ﺍٓﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺎﮨﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻠﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻄﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ.

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فرانس، دورانِ پرواز دو چھوٹے مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے

Next

مائیکرو سافٹ نے اینڈرائڈ صارفین کو نئے وائرس سے خبردار کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme