Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

نیا ضلع کیاماڑی کتنے پولیس تھانوں پر مشتمل ہوگا؟

By Akhtar Rasool
اکتوبر 13, 2020 1 Min Read
0

ﮐﺮﺍﭼﯽ میں قائم ہونے والا ﻧﯿﺎ ﺿﻠﻊ کیاماڑی تیرہ تھانوں ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﻮﮔﺎ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﺳﭩﯽ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ، جب کہ آٹھ ﺿﻠﻊ ﻏﺮﺑﯽ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻧﺌﮯ ﺿﻠﻊ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ان ﺗﮭﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺪ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ لیے  ﻣﺤﮑﻤﮧء ﺩﺍﺧﻠﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﮯ حتمی ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﻟﯽ ﺟﺎنی باقی ہے

سنگت میگ کو موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق کیاماڑی ﺿﻠﻊ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﺳﺎﺅﺗﮫ ﺯﻭﻥ ﺗﯿﻦ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺳﺎﺅﺗﮫ ﺯﻭﻥ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﭩﯽ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻭٔﺗﮫ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺫﺭﺍﺋﻊ کا کہنا ہے کہ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺳﭩﯽ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﺳﮯ ﺟﯿﮑﺴﻦ، ﮐﮯ ﭘﯽ ﭨﯽ، ﮈﺍﮐﺲ، ﻣﺎﮌﯼ ﭘﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭼﮑﻮ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﻧﺌﮯ ﺿﻠﻊ کیاماڑی ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔

جب کہ ﺿﻠﻊ ﻏﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﺷﯿﺮ ﺷﺎﮦ، ﭘﺎﮎ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ، ﺑﻠﺪﯾﮧ ﭨﺎﻭٔﻥ، ﺳﻌﯿﺪ ﺍٓﺑﺎﺩ، ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭨﺎﻭﻥ، ﻣﺪﯾﻨﮧ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ، ﺳﺎﺋﭧ ﺍﮮ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺋﭧ ﺑﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﻧﺌﮯ ﺿﻠﻊ کیاماڑی ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﮯ ﺟﺎنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ﺫﺭﺍﺋﻊ کا کہنا ہے کہ نئے ضلع کے لیے ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯽ ﮈﮬﺎﻧﭽﮯ ﮐﻮ ﺣﺘﻤﯽ ﺷﮑﻞ ﺩﯼ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ امکان ہے کہ ﻣﺤﮑﻤﮧء ﺩﺍﺧﻠﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﺪ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ دے ﮔﺎ.

Tags:

Kia Mari
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

جنگبندی کام نہ آئی، آرمینیا اور آذربائیجان میں لڑائی جاری

Next

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ایف اے ٹی ایف ﮐﯽ ﮔﺮﮮ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﻗﺮاﺭ رہے گا یہ بلیک لسٹ میں چلا جائے گا؟ فیصلہ آئندہ ہفتے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme