Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

جنگبندی کام نہ آئی، آرمینیا اور آذربائیجان میں لڑائی جاری

By Akhtar Rasool
اکتوبر 13, 2020 1 Min Read
0

ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻧﺎﮔﻮﺭﻧﻮ قاﺑﺎﺭﺍﺥ ﮐﮯ ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﻋﻼﻗﮯ ﭘﺮ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ

ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮏ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﭘﺮ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ. ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﻧﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﻧﮯ ﭘﯿﺮ ﮐﻮ ناگورنو قاﺭﺍﺑﺎﺥ ﮐﮯ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﻠﻨﮓ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ آرمینیا ﮐﮯ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﺪﺭﺕ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺷﯿﻠﻨﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﮨﮯ

ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺎﺭﮔﻮﺭﻭﻧﻮ قاﺭﺍﺑﺎﺥ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﻮ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﺴﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﺁﺑﺎﺩﯼ ﻧﺴﻠﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﻦ ﮨﮯ

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕِ ﺩﻓﺎﻉ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﮔﻤﺮﺍﮦ ﮐﻦ قرار دیتے ہوئے ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﭘﺮ ﻧﺎﮔﻮﺭﻭﻧﻮ قاﺭﺍﺑﺎﺥ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﻠﻨﮓ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﭘﺮ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ، ﻭﮨﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﭘﺮ ﻗﺎﺋﻢ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﮯ ﻋﺰﻡ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﻋﺎﺩﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺱ ﮐﯽ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﮨﻔﺘﮯ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﭘﺮ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻣﺎﺳﮑﻮ ﻣﯿﮟ دس ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺗﮏ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﮐﮯ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﭘﺮ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﻣﯿﺪﺍﻥِ ﺟﻨﮓ ﺳﮯ ﻻﺷﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﺪﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مانچسٹر سٹی نے 2021ع میں لیونل میسی کو سائن کی تصدیق کردی

Next

نیا ضلع کیاماڑی کتنے پولیس تھانوں پر مشتمل ہوگا؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme