Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا

By Akhtar Rasool
مارچ 3, 2022 2 Min Read
0

کراچی – اٹلس ہونڈا لمیٹڈ (اے ایچ ایل) نے 2022ع میں پہلی بار موٹر سائیکل ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کا اطلاق یکم مارچ 2022ع سے ہوگا

یاد رہے کہ اس سے قبل کمپنی نے یکم نومبر 2021ع کو آخری بار قیمتیں بڑھائی تھیں

اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں نو ہزار چار سو روپے تک کا اضافہ کیا ہے

ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں تین ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے

مذکورہ اضافے کے بعد ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت 94 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 97 ہزار 900 روپے تک پہنچ جائے گی

ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت بھی 3 ہزار روپے جبکہ پرائڈر کی قیمت میں 3 ہزار 400 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے

جس کے بعد سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت ایک لاکھ ایک ہزار 500 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 4 ہزار 500 روپے جبکہ ہونڈا پرائڈر 100 سی سی کی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 33 ہزار 900 روپے ہوجائے گی

موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی کی جانب سے ہونڈا سی جی 125 کی قیمت میں ساڑھے تین ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 52 ہزار 500 سے بڑھ کر ایک لاکھ 55 ہزار 400 روپے ہوجائے گی

اسی طرح سی جی 125 ایس ای کی قیمت ساڑھے 3 ہزار روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 82 ہزار سے بڑھ کر ایک لاکھ 85 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی ہے

سی بی 125 ایف اور سی بی 150 ایف کی قیمتوں میں فی کس 9 ہزار 400 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے

مذکورہ اضافے کے بعد سی بی 125 ایف کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 27 ہزار 900 روپے جبکہ سی بی 150 ایف کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 82 ہزار 900 روپے ہوجائے گی

کمپنی کی جانب سے قیمتوں میں اس بڑے اضافے کی وجہ بیان نہیں کی گئی اور نہ کہی کسی قسم کی وضاحت کی گئی ہے. پاکستان میں موٹر سائیکل متوسط طبقے کی سواری ہے، حالیہ اضافے کے بعد یقینی طور پر یہ طبقہ اس سے متاثر ہوگا.

Tags:

Honda Bikes
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

منتخب نمائندوں کی راہ تکتا حاجی شمبے گوٹھ شرافی کا تباہ حال اسکول

Next

کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع کے مویشی باڑوں میں وبائی مرض پھوٹ پڑا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme