Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںسائنس و ٹیکنالوجیماحولیات

دو ارب بایو انجینئرڈ مچھر جلد ماحول میں چھوڑے جائیں گے

By Akhtar Rasool
مارچ 14, 2022 2 Min Read
0

برکلے، کیلیفورنیا – بہت جلد کیلیفورنیا اور فلوریڈا میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ دو ارب سے زائد مچھر ماحول میں چھوڑے جائیں گے

اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق مچھروں کی اگلی نسل کم کرنے یا پھر انہیں بانجھ بنانے کے لیے برطانوی حیاتیاتی ٹیکنالوجی کمپنی ’آکسیٹیک‘ نے اس کے لیے دو ارب سے زائد بایوانجینیئرڈ مچھر تیار کئے ہیں، جن کی بدولت ان سے پھیلنے والے امراض کو روکا جاسکے گا

آکسیٹیک امریکی ای پی اے سے اجازت ملنے کے بعد سال کے آخرتک اربوں مچھروں کو دو ریاستوں میں چھوڑے گی

یہ مچھر مادہ سے ملاپ کرکے ایسے مچھر پیدا کریں گے، جو اپنی نسل آگے نہیں بڑھا سکیں گے، یوں ایک نسل بعد ان کی تعداد میں نمایاں کمی ہوگی

جینیاتی تبدیل شدہ مچھر کا نام او ایکس 5034 رکھا گیا ہے اور یہ بدنامِ زمانہ ایڈس ایجپٹیائی مچھر ہیں جو زیکا، ڈینگی اور زرد بخار کی وجہ بنتے ہیں

جب نر مچھر مقامی مادہ مچھر سے ملاپ کریں گے، تو صرف مادہ مچھر ہی پیدا ہوں گی لیکن وہ بلوغت سے پہلے ہی مرجائیں گی، اس طرح گویا مچھروں کی پوری نسل ہی برباد ہوجائے گی

واضح رہے کہ نر مچھروں سے انسانوں کو کوئی خطرہ بھی نہیں، کیونکہ ہمیں کاٹنے اور خون چوسنے کا کام مادہ کے ذمے ہوتا ہے

ای پی اے منظوری کے بعد مچھروں کو بانجھ بنانے کے اس طریقے کو بغور دیکھا جائے گا۔ اس سے قبل ایک اور مضر مکھی کو کامیابی سے ختم کرنے کے لیے یہ طریقہ استعمال کیا جاچکا ہے

دوسری جانب بعض ماہرین نے اس پورے طریقے کو متنازعہ کہا ہے۔ انہیں تشویش ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں مچھر چھوڑنے سے ایسے منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں جو اب تک ہماری فہم سے باہر ہیں

بعض نے کہا ہے کہ اس کے ماحولیاتی اثرات سامنے آئیں گے جبکہ جنگلی حیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ کتنے ہی حشرات مچھروں کو کھاتے ہیں جن میں چمگاڈریں سرِ فہرست ہیں، جو زردانوں کی منتقلی میں بہترین کردار ادا کرتی ہیں.

Tags:

BioengineeredBioengineered mosquitoesmosquitoesWorld Disease
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکی شخص نے نیا ملک بنانے کے لیے جزیرہ خرید لیا

Next

عمران خان کی بلاول کو اردو سیکھنے کی نصیحت اور بندوق کی نشست

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme