لوہے کو لوہا کاٹتا ہے۔۔ ڈینگی مچھر کے مقابلے میں اینٹی ڈینگی مچھر تیار کر لیے گئے!
مچھر کے کاٹے سے پھیلنے والی بیماری ڈینگی سے بچاؤ کے لیے مریضوں کو مچھروں سے ہی کٹوانا۔۔ یا یہ کہ لوگ اپنے گھر کے صحنوں یا بیک یارڈ میں خود مچھروں کی افزائش کریں؟ یا پھر مچھروں کے مقابلے کے لیے لاکھوں مچھروں کو فضا میں چھوڑا جائے؟ ہے نا عجیب سا خیال! یہ…
مچھر کے کاٹنے سے کیسے بچا جائے؟
ان دنوں گرمی اور مون سون کا موسم عروج پر ہے اور موسمِ گرما کے اس حصے میں جب بارشوں کے باعث مچھروں کی افزائش میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے تو ایسے میں مچھروں سے بچاؤ کا سوال ہمارے ذہن میں ابھرتا ہے مچھر کے کاٹنے سے نہ صرف خارش اور سوزش عام…
مچھروں کا دوغلا پن، کچھ افراد کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟
مچھروں کے کاٹنے سے صرف خارش کا سامنا ہی نہیں ہوتا بلکہ مختلف امراض کا خطرہ بھی بڑھتا ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مچھر کے کاٹنے کے پیچھے کیا سائنس ہے اور یہ کچھ افراد کو زیادہ تر کیوں کاٹتے ہیں؟ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق…
ایشیائی مچھر افریقہ کے لیے کتنا بڑا خطرہ بن چکے ہیں؟
افریقی ملک ایتھوپیا میں ملیریا کی وبا ممکنہ طور پر مچھروں کی ایک ’غیر مقامی نسل‘ کی وجہ سے پھوٹی تھی۔ سن 2012ع میں اسی نسل کے مچھر جبوتی میں ملے تھے اور اب یہ ایتھوپیا، سوڈان، صومالیہ اور نائجیریا تک پہنچ گئے ہیں ایک تازہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق افریقہ میں…
ڈینگی کا شکار بنانے والے مچھر خاص ’بُو‘ کے دلدادہ ہیں، تحقیق
چینی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسانوں کو ’زیکا اور ڈینگی وائرس‘ کا شکار بنانے والے مچھر ایک خاص طرح کے ’بُو‘ دلدادہ ہیں اور ایسی بو والے افراد کو زیادہ کاٹتے ہیں تفصیلات کے مطابق طبی جریدے ’سیل‘ میں شائع تحقیق میں…
دو ارب بایو انجینئرڈ مچھر جلد ماحول میں چھوڑے جائیں گے
برکلے، کیلیفورنیا – بہت جلد کیلیفورنیا اور فلوریڈا میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ دو ارب سے زائد مچھر ماحول میں چھوڑے جائیں گے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق مچھروں کی اگلی نسل کم کرنے یا پھر انہیں بانجھ بنانے کے لیے برطانوی حیاتیاتی ٹیکنالوجی…