Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریںعالمی

چین میں کورونا ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا، لاک ڈاؤن نافذ

By Akhtar Rasool
مارچ 14, 2022 1 Min Read
0

بیجنگ: چین میں کورونا کے نئے کیسز کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد پونے دو کروڑ آبادی پر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ’’زیرو کورونا‘‘ مہم ابھی اپنے اہداف کی جانب گامزن تھی کہ اچانک یومیہ کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوگیا جو گزشتہ دو برسوں میں نئے کیسز کی سب سے زیادہ شرح ہے۔

چین میں کورونا کیسز کی تعداد 3 ہزار 400 ہوگئی ہے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقہ شینزین ہے جو ٹیکنالوجی حب کہلاتا ہے اور کاروبار کا مرکز ہے۔ شینزین کی آبادی 1 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہے جو لاک ڈاؤن کے باعث گھر میں قید ہو گئے ہیں۔
ایک دن میں 66 نئے کیسز سامنے آنے پر شینزین میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرکے 20 مارچ تک کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند کردی گئی جب کہ تمام شہروں کا تین مرحلے میں کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا سب سے پہلے چین میں 2019 کو سامنے آیا تھا جس کے بعد یہ مہلک وائرس پوری دنیا میں پھیل گیا اور اب تک مجموعی طور پر 60 لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں

Tags:

ChinaCORONACorona 2022Recent wave Corona
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں ٹینکر مافیا کے پانی چوری کرکے فروخت کرنے کی تصدیق

Next

افغان سفارت خانوں کو شدید مشکلات کا سامنا, طالبان کی طرف سے دباؤ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme