طویل المدتی یا ’لانگ کووِڈ‘ کیا ہے اور یہ کرونا سے مختلف ہے؟
اگرچہ اس وقت دنیا ’کووڈ-19‘ کے دور سے تو نکل آئی ہے، لیکن لاکھوں لوگوں میں مرض سے صحتیابی کے کئی ہفتوں، مہینوں بلکہ کئی سال کے بعد تک اس کی علامات دیکھنے میں آئی ہیں۔ مرض سے صحتیابی کے بعد اس کی علامات دوبارہ ظاہر ہونے یا مسلسل جاری رہنے کی صورت میں طبی…
برطانیہ میں شراب نوشی سے ہونے والی ریکارڈ اموات کی وجہ کیا ہے؟
گزشتہ برس برطانیہ میں شراب کی وجہ سے ہونے والی اموات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، جن کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ اس کی وجہ کورونا کی وبا کے دوران شراب نوشی میں اضافہ ہے برطانیہ کے دفترِ شماریات کے مطابق سنہ 2021ع میں ملک میں شراب سے مرنے والے افراد کی تعداد…
دل کے دورے سے ہونے والی اچانک اموات کے بڑھتے کی وجہ کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر ان دنوں اچانک کسی کو دل کا دورہ پڑنے یعنی ہارٹ اٹیک کی وڈیوز گردش کر رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شادی میں ایک شخص رقص کرتے ہوئے اچانک زمین پر گر پڑتا ہے، جبکہ ایک دوسری وڈیو میں ایک لڑکی ایک تقریب میں…
کورونا، کینسر سے متاثرہ افراد کے لیے کیسے خطرہ بنا؟
ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں 2019ع کے آخر میں کورونا کے پھیلنے کے بعد مختلف طرح کے کینسر کی تشخیص یا اس کے ٹیسٹس سست روی کا شکار ہو گئے، جس سے موذی مرض مزید سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے جاما انکالوجی میں شائع ایک تحقیق کے مطابق سال…
سندھ: سرکاری ہسپتالوں میں عملے کے بائیکاٹ کو ایک ماہ مکمل
سندھ میں کرونا کی وبا کے دوران شعبہ صحت کے کارکنان کو دیے جانے والے ’ہیلتھ رسک الاؤنس‘ کے خاتمے کے خلاف احتجاج کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے صوبہ بھر کے ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اور مددگار عملے سمیت محکمہ صحت کے تمام ملازمین کی تنظیموں کے اتحاد ’گرینڈ ہیلتھ…
کورونا کے بعد ٹی بی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق کورونا کی وبا کے بعد ٹی بی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا اور پچھلے سال دنیا بھر میں ایک کروڑ لوگ اس سے متاثر ہوئے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کے حوالے سے رپورٹ…
کورونا سے صحت یابی کے دو سال بعد تک دماغی مسائل رہنے کا انکشاف
ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا کا شکار ہونے والے افراد صحتیاب ہونے کے دو سال بعد تک دماغی مسائل کا شکار رہ سکتے ہیں، ان میں مرگی کے دورے پڑنا بھی شامل ہے واضح رہے کہ حالیہ تحقیق سے قبل کی جانے والی متعدد تحقیقات میں بھی بتایا جا چکا ہے…
کورونا چینی شہر وہان سے شروع ہوا، دو نئی تحقیقات
امریکا سمیت دیگر ممالک کے طبی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی دو نئی تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا کا آغاز چینی شہر وہان سے ہی شروع ہوا دونوں تحقیقات میں واضح کیا گیا ہے کہ شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ کورونا وہان سے ہی شروع ہوا اور زیادہ تر…