Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﺑﮭﺎﺭﺕ امریکا کے ساتھ ﺳﯿﭩﯿﻼﺋﭧ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 25, 2020 1 Min Read
0

ﺑﮭﺎﺭﺕ اپنے ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﮈﺭﻭﻧﺰ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﯿﭩﯿﻼﺋﭧ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ یے

ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺪﺍﻧﯽ ﮈﯾﭩﺎ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ، ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﭼﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﺴﮑﺮﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ

ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﻣﻤﮑﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﮔﻠﮯ ﮨﻔﺘﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺩﻓﺎﻉ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮦء ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺟﮩﺎﮞ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮨﻢ ﻣﻨﺼﺒﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ 2017ع ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ 21 ﺍﺭﺏ ﮈﺍﻟﺮ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮐﺎ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﭘﺮ ﻓﻮﺟﯽ ﺍٓﻻﺕ ﮐﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﺴﺎﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺯﻭﺭ ﺩﯾﺘﯽ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﮯ ﺣﺘﻤﯽ ﻣﺴﻮﺩﮮ ﭘﺮ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺧﻔﯿﮧ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﮐﺎ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺹ ﮐﺮ ﺧﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻦ ﮐﯽ ﺳﺮﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﮐﺎ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

موسم کراچی کا..

Next

ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ کشیدہ ہو گئے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme