Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ کشیدہ ہو گئے

By Akhtar Rasool
اکتوبر 25, 2020 1 Min Read
0

ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﺸﯿﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻟﮕﮯ، ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ،  ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ

ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ کے مطابق سوڈانی حکومت نے ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺍﺳﺘﻮﺍﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﻮ اسے ﻣﮩﻨﮕﺎ ﭘﮍنے لگا ہے، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﯽ ﺧﺎﻧﮧ ﺟﻨﮕﯽ کا خطرہ بھی سر اٹھا سکتا ہے

ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺧﺮﻃﻮﻡ ﺳﻤﯿﺖ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻈﺎﮨﺮﮮ ﮐﺌﮯ۔ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﮐﯽ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﻨﺪ ﮐﻤﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﮐﻮ ﻋﻮﺍﻡ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

ﺳﻮﮈﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺻﺎﺩﻕ ﺍﻟﻤﮩﺪﯼ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺮ ﺩﮐﺮ ﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﮐﻨﻮﻧﺸﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کر دیا ہے

دوسری جانب ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﺎﮐﮩﻨﺎ ہے ﮐﮧ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻧﮯ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﮐﻮ ﺑﻠﯿﮏ ﻟﺴﭧ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺗﺎﻭﺍﻥ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺻﮩﯿﻮﻧﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﺻﺪﺭ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻋﺒﺎﺱ ﻧﮯ اپنے ﻣﺬﻣﺘﯽ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﯿﺮ ﺧﻮﺍﮦ ﺑﻨﯿﮟ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﮭﺎﺭﺕ امریکا کے ساتھ ﺳﯿﭩﯿﻼﺋﭧ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ

Next

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme