Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ہسپانوی وزیر اعظم کا فون اسرائیلی سائبر انٹیلی جنس کا نشانہ بن گیا

By Akhtar Rasool
مئی 4, 2022 1 Min Read
0

میڈریڈ:عالمی میڈیا کے مطابق ہسپانوی حکومتی وزیر فیلکس بولانوس نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی قیاس نہیں ہے  بلکہ وزیر اعظم پیڈرو سانچیز اور وزیر دفاع مارگریٹا روبلز کے موبائل فونز کو سائبر اسرائیلی جاسوسی کمپنی پیگاسس اسپائی ویئر نے ٹیپ کرلیا اسرائیلی جاسوسی کمپنی کے اس اقدام سے متعلق مضبوط شواہد موجود ہیں

انہوں نے کہا، “ہمیں مکمل یقین ہے کہ یہ ایک بیرونی حملہ ہے کیونکہ اسپین کی جیسی جمہوریت میں اس قسم کی ’مداخلتیں‘سرکاری اداروں اور عدالتی اجازت کے ساتھ کی جاتی ہیں

بولانوس کا یہ بھی کہنا تھا کہ دونوں حملوں میں سے کوئی بھی حملہ مکمل طور پا کامیاب نہیں ہوا، یہی وجہ ہے کہ ہمیں اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ایک بیرونی مداخلت تھی۔ ہم چاہتے ہیں کہ اس حملے کی منصفانہ تحقیقات کی جائیں

Tags:

Israeli Spy warePegasusSpanish Prime Minister
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

Next

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ، ڈاکٹر مرتضیٰ سید قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مقرر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme