Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

سعودی عرب کے نئے کرنسی نوٹ پر بھارت کا شدید ردعمل

By Akhtar Rasool
اکتوبر 30, 2020 1 Min Read
0

سعودی عرب نے نیا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے، جس میں دنیا کے نقشے میں کشمیر کو انڈیا میں شامل نہیں دکھایا گیا، بھارت نے اس پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے جِی-20 ممالک کی سربراہی کی یادگار کے طور بیس ریال کا نیا نوٹ جاری کیا ہے۔ اس نوٹ پر شاہ سلمان کی تصویر اور جِی ٹوئنٹی کے نشان کے ساتھ دنیا کا نقشہ بھی شایع کیا گیا ہے۔ نئے نوٹ پر شائع کیے گئے نقشے میں کشمیر کو بھارت میں شامل نہیں دکھایا گیا

یہ نوٹ سامنے آنے کے بعد بھارتی شہریوں اور رہنماؤں نے شدید ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے

یہاں تک کہ بھارتی اخبار میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت نے ریال پر شایع ہونے والے نقشے میں تبدیلی نہ ہونے تک 21 اور 22 نومبر کو سعودی عرب میں ہونے والی جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی بھی دی ہے

برطانوی اخبار کے مطابق کرنسی نوٹ نقشے میں ہونے والے اس غیر واضح تبدیلی پر بھارت اس وقت واویلا کررہا ہے جب اس کے سعودی عرب سے تعلقات قدرے خوشگوار ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کی تاریخ میں توسیع

Next

نیوزی لینڈ میں لاعلاج مریضوں کو ہمدردانہ موت کی اجازت دے دی گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme