Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیسبک نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں کیا تبدیلی کی ہے؟

By Akhtar Rasool
مئی 29, 2022 2 Min Read
0

فیسبک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی ملکیتی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کو با آسانی سمجھنے کے لیے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کی ہے

اپنی ویب سائٹ پر ایک بلاگ پوسٹ میں میٹا کا کہنا تھا کہ کی جانے والی تبدیلوں کے بعد کمپنی صارفین ڈیٹا نہ جمع کر سکے گی، نہ استعمال کر سکے گی اور نہ ہی شیئر کرسکے گی۔ لیکن کمپنی صارفین کو یہ سمجھنے میں مدد دے گی کہ صارفین کا ڈیٹا کس طرح استعمال کیا جائے گا

واضح رہے کہ مشہور ٹیک کمپنی گزشتہ کافی عرصے سے صارفین کے نجی ڈیٹا کے جمع کرنے، اس کو سنبھالنے اور مختلف اداروں کو مہیا کرنے کے معاملے پر کڑی تنقید کی زد میں رہی ہے

فیسبک، میسینجر اور انسٹاگرام کے صارفین کو پالیسی کی تبدیلی کے متعلق نوٹیفیکیشن موصول ہونا شروع ہوجائیں گے، جس میں میٹا کی جانب سے نئی پالیسی کے 26 جولائی سے نافذالعمل ہونے کی تصدیق کی جائے گی

میٹا نے اپنی بلاگ پوسٹ پر لکھا کہ اس تبدیلی سے ہمارا مقصد اپنے ڈیٹا کے معاملات کے حوالے سے مزید شفاف ہونا ہے

پالیسی تبدیلی کے علاوہ میٹا نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ کمپنی کے جانب سے بہتر پرائیویسی سیٹنگ کے لیے دو نئے کنٹرولز جاری کیے جارہے ہیں۔ جس میں سے ایک کے تحت صارف یہ طے کر سکے گا کہ اس کی پوسٹ تک کس کو رسائی حاصل ہو سکتی ہے اور صارف کی پوسٹ نہیں دیکھ سکتا

دوسرے کنٹرول کا استعمال کرتے ہوئے صارف فیسبک اور انسٹاگرام پر اس بات کا تعین کر سکے گا کہ اس کی فیڈ پر کون سے اشتہار دِکھائیں جائیں اور کون سے نہیں

میٹا نے واضح کیا ہے کہ پالیسی کی مذکورہ تبدیلی کا اطلاق میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اور میٹا کی دیگر اشیاء پر نہیں ہوگا۔

Tags:

FacebookPrivacy Policy
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گرہن (افسانہ)

Next

میراڈونا کے نام سے منسوب جہاز قطر فٹبال ورلڈکپ کے لئے اڑان بھرنے کو تیار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme