حکومت سندھ نے محکمہء تعلیم میں گریڈ ایک سے پندرہ تک خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا
محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع سے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں
محکمہء تعلیم نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ گریڈ ایک سے پندرہ تک کی ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی تفصیلات ایک ہفتے کے اندر فراہم کی جائیں
اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا ہے ہے کہ انتظامیہ مطلوبہ تفصیلات گریڈ وائز خالی آسامیوں کے مطابق بھیجے.