Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بھارت: نہر میں تیرتے سینکڑوں مردہ کچھوے کہاں سے آئے؟

By Akhtar Rasool
جون 17, 2022 2 Min Read
0

بھارت کی ریاست مغربی بنگال ایک نہر کی سطح پر سینکڑوں مردہ کچھوے تیرتے دیکھے گئے ہیں

بھارتی نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق شمالی مڈناپور کے کانتھی بلاک کے علاقے دوندرا گرام پنچایت میں پیش آنے والے اس حادثے کے بارے میں بدھ کی صبح پتا چلا

مقامی افراد کا دعویٰ ہے کہ ان کچھوؤں کی موت اس علاقے میں موجود چاول کی فیکٹری سے چھوڑے گئے آلودہ پانی کی وجہ سے ہوئی

اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی کانتھی پولیس اسٹیشن، محکمہ جنگلات کے حکام اور جانوروں کے ڈاکٹرز معاملے کی تحقیق کے لیے موقعے پر پہنچ گئے

کانتھی ٹاؤن کے ڈویلپمنٹ آفیسر نہال احمد نے بتایا ”ہم اتنے زیادہ کچھوؤں کی موت کی وجہ معلوم کرنے کے بعد مناسب قانونی کارروائی کریں گے“

انہوں نے کہا ”مجھے دوپہر میں اس واقعے کا پتا چلا تو پنجایت کے افسران، وٹنری سرجنز اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو موقعے پر بھیج دیا گیا تھا“

نہال احمد نے بتایا کہ ابتدائی مشاہدے کے مطابق لگ بھگ ایک سو سے ڈیڑھ سو کچھوؤں کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ کوئی بھی مچھلی نہیں مری ہے“

ایک مقامی شہری سرنجان داس نے کہا ”ہم چاول کی اس فیکٹری کی وجہ سے اپنے علاقے میں موجود حیاتیاتی تنوع کھو رہے ہیں۔ یہ فیکٹری بغیر ٹریٹمنٹ کے آلودہ پانی ندی میں چھوڑ دیتی ہے“

انہوں نے کہا ”ہمیں اپنا ماحول بچانا ہوگا۔ ماحول برباد ہوا تو کوئی بھی نہیں بچ سکے گا“

کانتھی کے فاریسٹ ڈپارٹمںٹ کے افسر بالارام پنجہ نے کہا کہ ”ہم اس معاملے کی چھان بین کر رہے ہیں۔ متعلقہ افراد کو وہاں بھیج دیا گیا ہے۔ اگر الزامات درست ثابت ہوئے تو ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی“

Tags:

dead turtlesIndiaturtles
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نان فائلرز کی موبائل سم بلاک، بجلی گیس کنکشن منقطع: حکومت نے ایف بی آر کو اختیار دے دیا

Next

گرمی کی لہر سے کینساس میں ہزاروں مویشی ہلاک

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme